ریوڈی جنیرو (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں صدارتی انتخابات کا فیصلہ اب دوسرے مرحلے میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بولسونارو اور صدر ڈی سلوا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیابی کے لیے درکار پچاس فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر سکا۔


