حکومت کا عوام کو مہنگائی کا جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ News Desk اکتوبر 1, 2025 اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 4روپے 7 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا، نئی قیمت 264 روپے 61 سے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے ہوگئی۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکانNext: پی پی والے مریم نواز کی پرفارمنس سے خوفزدہ ہو کر الٹے سیدھے بیانات دیتے ہیں: عظمیٰ بخاری Related Stories اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کی پذیرائی نیوز ڈیسک ستمبر 27, 2026 بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف، دو گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندی نیوز ڈیسک ستمبر 27, 2026 چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات پر احتجاج نیوز ڈیسک ستمبر 27, 2026