فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (اے پی پی) — خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں خطے کے بہادر لوگوں کی جرات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں گلگت بلتستان کے عوام کے عزم اور استقلال کو سراہا۔


