بین الاقوامی خبریں (الجزیرہ) — اسرائیل میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور یہودی عرب اتحاد تشکیل دے کر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
اس کے جواب میں وزیراعظم نیتن یاہو کے حامیوں نے بھی ایک جوابی احتجاج کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کو کسی بھی صورت دہشت گردوں کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنانی چاہیے۔


