حکومت اور کاروباری برادری کے اشتراک کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، فیصل کریم کنڈی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار امن کا قیام پہلی ترجیح ہے، اور امن کے بغیر سرمایہ کاری ممکن نہیں۔ نیوز ڈیسک نومبر 7, 2026 صفحہ اول » پاکستان » حکومت اور کاروباری برادری کے اشتراک کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، فیصل کریم کنڈی پشاور (اے پی پی) — گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت اور کاروباری برادری کے درمیان مضبوط اشتراک کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں۔ صوبے میں پائیدار امن کا قیام پہلی ترجیح ہے، اور امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئے گی۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں نمایاں کمی، گزشتہ سال کے 1,586 کے مقابلے میں رواں برس 91 کیسز رپورٹNext: پاکستان کا علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کا عزم Related Stories منی پور میں دو لاپتا افراد کی لاشیں ملنے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نیوز ڈیسک نومبر 8, 2026 پاکستان اور سوڈان نے سکیورٹی و ادارہ جاتی تعاون پر مکمل اتفاق کیا نیوز ڈیسک نومبر 8, 2026 مولانا محمد عبداللہ نثار مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر مقرر نیوز ڈیسک نومبر 8, 2026