فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (اے پی پی) — پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو درپیش سیاسی، انتظامی اور مالی دباؤ کے تناظر میں واضح کیا ہے۔
پاکستان کے مطابق عالمی امن و سلامتی کے اس اہم اور کم لاگت مؤثر نظام کو بجٹ میں کٹوتیوں کے ذریعے کمزور کرنے کے بجائے تزویراتی اصلاحات کے ذریعے مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔


