فیصل آباد سینئر صحافی میاں سلیم شاہد کے بھائی رکن جماعت اسلامی میاں محمد شفیق آ ف الخدمت فاؤنڈیشن کی اہلیہ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی ہیں انکی نماز جنازہ جمعرات 8جنوری بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے دارالعلوم فوارہ چوک پیپلز کالونی نمبر 2فیصل آ بادمیں ادا کی جائے گی اور انھیں صدیقیہ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائیگا مرحومہ کو ہارٹ اٹیک کے باعث ایف آ ئی سی میں لیجایا گیا تھا جہاں دو روز زیر علاج رہیں گزشتہ شام کا انتقال ہوگیا میاں شفیق کا رابط نمبر 03061507577,ہے