فائل فوٹو
فائل فوٹو
کراچی (اے پی پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور دنیا بھر میں دیوالی منانے والی ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دیوالی پر جلایا جانے والا ہر دیا امن، امید، محبت اور روشنی کا پیغام دیتا ہے۔


