فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک — مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی ہمارے وسائل کو تیزی سے ختم کر رہی ہے، تاہم انجینئرز نے ہوا میں ضائع ہونے والی حرارت کو استعمال کرنے کا طریقہ تلاش کر لیا ہے۔ مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز توانائی کی بھاری مقدار استعمال کرتے ہیں۔
اس عمل میں ضائع ہونے والی حرارت کو اب کارآمد بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔


