خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اعلیٰ حکام سے جاز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر ابراہیم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران مصنوعی ذہانت کے مراکز، ڈیٹا سینٹرز اور پاکستان کے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔