پائیدار معاشی ترقی، سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی خوشحالی کے لیے سفارتی و کاروباری روابط کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے اس بات کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی بہتری کے لیے کاروباری حلقوں اور سفارتی سطح پر رابطے ناگزیر ہیں۔


