نیوز ڈیسک (فیصل آباد) — دنیا بھر میں گیارہ اکتوبر کو عالمی یومِ بچگان منایا گیا جس کا مقصد لڑکیوں کو درپیش چیلنجز اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد لڑکیوں کی تعلیم، صحت، تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے مساوی مواقع کو فروغ دینا ہے۔
متعلقہ ذرائع کے مطابق اس دن کے ذریعے معاشرے میں لڑکیوں کی صلاحیتوں کو تسلیم کرنے پر زور دیا جاتا ہے۔


