نیوز ڈیسک (اسلام آباد)
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان سیاسی انتشار کے بجائے معاشی استحکام اور ترقی کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قومی ترقی کو کسی بھی قسم کے تشدد اور عدم استحکام کی نذر نہیں کیا جانا چاہیے۔


