بین الاقوامی ڈیسک۔ تہران کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اس کی امن شرائط کا کچھ حصہ قبول کر لیا ہے۔
مگر واشنگٹن کا جوابی مؤقف تاحال ناکافی ہے۔ یہ بات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر مزید اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ فریقین کے درمیان سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔


