بین الاقوامی ڈیسک۔ ریاض کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر حوثیوں کے دوسرے حملے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا ہے۔
اس واقعے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ حملہ کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔ زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔


