پشاور (نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق یہ ملاقات گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔