فیصل آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت ملزمہ کو گرفتار کر لیا فیصل آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کا کاروبار کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 12, 2026 صفحہ اول » فیصل آباد ڈویژن » فیصل آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت ملزمہ کو گرفتار کر لیا فیصل آباد پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش ملزمہ گرفتار کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: ملتان میں سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، گیس چوری پر 109 میٹرز منقطعNext: این ٹی سی اور پی کے سرٹ کا سائبر سکیورٹی آگاہی سیشن کا انعقاد Related Stories سیالکوٹ پولیس کے افسران کے لیے پیشہ ورانہ اخلاقیات کا تربیتی کورس شروع نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 آٹو پالیسی 2026‑31 کی منظوری، برآمدات کا ہدف 6 ارب ڈالر نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 فیصل آباد: ۲۲ اکتوبر کو منتخب فیڈرز پر بجلی بند ہوگی نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026