بزنس ڈیسک۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق پیر کے روز انٹربینک ٹریڈنگ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 03 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروبار کے اختتام پر روپیہ 276.97 روپے پر بند ہوا۔ اس سے پچھلے روز امریکی ڈالر کی قدر 277.00 روپے پر بند ہوئی تھی۔


