سیالکوٹ میں ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ڈریگن فورس فٹ بال اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پرتگالی سفیر نے کہا کہ یہ اقدام پاکستان اور پرتگال کے درمیان کھیلوں اور مہارتوں کے فروغ کا عکاس ہے۔
یہ اکیڈمی دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کے نئے مواقع پیدا کرے گی۔


