اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — پاکستان سمیت دنیا بھر میں آرتھرائٹس یعنی گنٹھیا یا جوڑوں کی سوزش کا عالمی دن پیر کے روز منایا گیا۔
اے پی پی کے مطابق آرتھرائٹس جوڑوں کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں جوڑوں کے اندر شدید سوجن، درد اور اکڑن پیدا ہو جاتی ہے۔