لاہور (اے پی پی اردو) محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی جانب سے جانوروں اور پرندوں کے غیر قانونی شکار، ناجائز قبضہ اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ متعلقہ حکام کے مطابق اس مہم کا مقصد نایاب حیات کا تحفظ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنا ہے۔
یہ کارروائیاں جاری قواعد و ضوابط کے تحت عمل میں لائی جا رہی ہیں۔


