نیوز ڈیسک (فصلِ خبر، رپورٹ)۔ شمالی اسرائیل میں لبنان کی سرحد کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ بغیر پھٹنے والے گولہ بارود کی وجہ سے ہوا۔