انٹرنیشنل ڈیسک (الجزیرہ)۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کے اقدامات کو نامناسب قرار دیا ہے۔
انہوں نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس پیشرفت کے بعد سعودی عرب نے ریاض ایئرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔
یہ اقدامات خطے میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر کیے گئے ہیں۔


