نیوز ڈیسک (لاہور) — پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق منگل کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور پنجاب کے بالائی و وسطی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔
اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔


