نیوز ڈیسک — خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس آفیسر بی پی ایس 17 کے سال 2026 کے تحریری امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔
کمیشن کے اعلامیے کے مطابق یہ پی ایم ایس امتحانات 14 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک منعقد ہونا تھے جنہیں اب ملتوی کر دیا گیا ہے۔