اسلام آباد (صورتِ حال، DESK) — وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے 17ویں V20 وزارتی ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے کلائمیٹ فنانس ایجنڈے کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔