انٹرنیشنل ڈیسک۔ برطانوی گلوکارہ رے نے انکشاف کیا ہے کہ اس ماہ کے آخر میں رائل البرٹ ہال میں ہونے والے کنسرٹ کا سائن اپ عمل ٹکٹ فروخت کرنے والے اے آئی بوٹس کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار ہو گیا۔
گلوکارہ کے مطابق اب اس سائن اپ لسٹ کی جانچ پڑتال دستی طور پر کی جائے گی۔


