انٹرنیشنل ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر ہونے والے حالیہ حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر مرتب ہو سکتے ہیں۔
آئی ایم ایف سربراہ نے عالمی معیشت کے حوالے سے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا عالمی سطح پر جائزہ لیا جا رہا ہے۔


