بین الاقوامی ڈیسک۔ آئرلینڈ کے عالمی شہرت یافتہ گالفر روری میکِلروئی نے کہا ہے کہ وہ لیو گالف کے کھلاڑیوں کی واپسی کی حمایت کریں گے۔
اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ اگر یہ کھلاڑی پی جی اے ٹور میں واپس آنا چاہیں تو وہ ووٹ دیں گے۔