نیوز ڈیسک (ریاض) — سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت ریاض اور ظہران کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کو فضا میں ہی ناکام بنا دیا ہے۔
اس کارروائی کے دوران گرنے والے ملبے کے نتیجے میں چند افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں جاری لڑائی میں شدت آتی جا رہی ہے۔


