مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹرکوں کی فروخت میں ترپن فیصد اضافہ ملک میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹرکوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد اضافہ جبکہ بسوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 14, 2026 1 minute read صفحہ اول » کاروبار » مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹرکوں کی فروخت میں ترپن فیصد اضافہ نیوز ڈیسک (اے پی پی اردو) — ملک میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹرکوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اے پی پی اردو کے مطابق اس دوران بسوں کی فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: پانچ خوارجی جہنم واصل کرنے پر وزیر داخلہ کا خراج تحسینNext: یامال کی شاندار کارکردگی سے بارسلونا نے چیمپئنز لیگ میں گالاتسرائے کو شکست دیدی Related Stories فیصل آباد: ۲۲ اکتوبر کو منتخب فیڈرز پر بجلی بند ہوگی نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 یورپا فیفا کو عالمی کپ دستاویزات کے اجراء کا مطالبہ نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 تاشقند اسلام آباد پروازیں ۲۶ اکتوبر سے ہفتے میں تین دن نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026