سرگودھا نیوز ڈیسک کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک سرگودھا ریجن ڈاکٹر نائلہ مقصود نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت لائیو اسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں لائیو اسٹاک سیکٹر کی بہتری کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں۔
ایک ترجمان کے مطابق یہ اقدامات شعبے میں بہتری لانے کے لیے نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔


