بین الاقوامی ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں بڑے پیمانے پر تیل، گیس اور معدنیات کی تلاش کا عمل شروع ہوگا۔
موصولہ خبر کے مطابق اس حوالے سے باضابطہ تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اور آئندہ کے لائحہ عمل کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


