(اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی دکھانے سے کھلاڑیوں کو حوصلہ ملتا ہے۔ معاذ صداقت اور عمران رندھاوا نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اسی تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
اے پی پی اردو کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی کا یہ تسلسل جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔


