انٹرنیشنل ڈیسک۔ آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
اس حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اے پی پی اردو کے مطابق حادثے میں دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ حادثے کی مزید وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔