انٹرنیشنل ڈیسک۔ روسی ایجوکیشن اتاشی گلیب شوبن نے پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی اور ثقافتی تعاون کے وسیع مواقع کی نشاندہی کی ہے۔
ایسوسی ایটেড پریس آف پاکستان کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ پاک روس تعلیمی تعاون سے باہمی افہام و تفہیم اور دوستانہ تعلقات کو فروغ ملے گا۔


