نیوز ڈیسک (صورتِ حال، DESK) — پاکستان اور امریکہ کے درمیان معاشی اصلاحات اور بیرونی مالی اعانت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق فریقین نے دوطرفہ معاشی معاملات اور بیرونی فنانسنگ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں سامنے آئیں گی۔


