فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (اسلام آباد) پائیدار ترقی کے لئے مقامی شمولیت، عوامی اعتماد اور جامع قیادت ناگزیر ہے۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ غربت، صحت عامہ اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں، سول سوسائٹی اور مقامی آبادیوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔


