نیوز ڈیسک (لاہور). محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے ریجنل ڈائریکٹرز کی رواں سال کی کارکردگی کے ریکارڈز سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اے پی پی اردو کے مطابق اس حوالے سے تفصیلی کارکردگی ریکارڈز کی فراہمی کا عمل باقاعدہ شروع کر دیا گیا ہے۔