انٹرنیشنل ڈیسک (الجزیرہ، صورتِ حال)۔ یورپ اور اسرائیل کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
یورپی ممالک کی جانب سے اسرائیل پر تنقید اور مذمت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اسرائیل کے آئندہ انتخابات کے نتیجے میں فلسطینیوں کے لیے کسی اہم تبدیلی کا امکان نہیں۔


