انٹرنیشنل ڈیسک۔ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور تعریف کرنے لگے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب کے لیے چھتیس سالہ ٹیلر سوئفٹ نیلے رنگ کے لباس میں آئیں۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور مداحوں نے انہیں سنڈریلا کہا۔


