انٹرنیشنل ڈیسک — برطانیہ نے خطے میں یمن کے حوثیوں کے حملوں کے بعد سعودی عرب کا تمام غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے یہ سفری انتباہ خطے میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر جاری کیا گیا ہے۔
شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موجودہ حالات میں سعودی عرب کے غیر ضروری دوروں سے گریز کریں۔


