لاہور (نیوز ڈیسک) — گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت ملکی اور بیرونی دھچکوں کے مقابلے میں زیادہ مستحکم ہو چکی ہے۔ اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ ملک پائیدار معاشی ترقی کے حصول کے لیے اب بہتر پوزیشن میں ہے۔