فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کا باضابطہ طور پر روس کا ساتھ دینا ایک تاریخی غلطی ہوگا۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب یوکرینی ڈرونز نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق ان حملوں کے بعد مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


