کراچی (نیوز ڈیسک) — پاکستان پیپلز پارٹی کے جنوبی ضلع کے رہنماؤں نے کارساز سانحے کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اس موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی جس میں شرکاء نے شہداء کی قربانیوں کو یاد کیا۔
سندھ پیپلز پارٹی کے صدر نثار کھوڑو اور سینیٹر وقار مہدی سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی اس تقریب میں موجود تھے۔


