انٹرنیشنل ڈیسک (مغربی کنارہ، DESK) — فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد کے خلاف شدید ردعمل سے خبردار کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق فتح تحریک کے سیکرٹری جنرل جبریل الرجوب نے انٹرویو میں کہا کہ صورتحال آتش فشاں کی طرح ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ اس کا مقابلہ پرامن طریقے سے کیا جانا چاہئے۔


