بین الاقوامی ڈیسک (الجزیرہ) — فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملک میں ہونے والے حالیہ فسادات اور پرتشدد مظاہروں کے بعد سخت بیان جاری کیا ہے۔
صدر میکرون کا کہنا ہے کہ جو مظاہرین سرکاری عمارتوں پر حملوں اور لوٹ مار میں ملوث ہیں، انہیں اپنے جرائم کی قیمت چکانا ہوگی۔


