فائل فوٹو
اسلام آباد: اتحاد ایئرویز کے پاکستان میں کنٹری منیجر احمد ظہور نے وزیر مملکت اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ڈیجیٹل تبدیلی، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


