(صورتِ حال، انٹرنیشنل ڈیسک) مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی فوجی مدد پر ووٹ کی توثیف میں تاخیر کی۔ قانون سازوں نے سیشن کو عارضی طور پر منسوخ کر دیا۔
اپوزیشن پارٹی نے واضح عزم نہ ہونے کی وجہ سے اراکین کو عدم شرکت کی ہدایت دی۔ اس فیصلے سے سعودی عرب کی دفاعی منصوبہ بندی پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔


