انٹرنیشنل ڈیسک (گارڈین فلم)۔ نیتھن فیلڈرز اور لانس اوپن ہیم کی جانب سے ایلیزبتھ ہومز پر بنائی گئی تین گھنٹے طویل دستاویزی فلم یو کین سی ایوری تھنگ کو ریلیز سے قبل ہی پذیرائی حاصل ہو گئی ہے۔
گارڈین فلم کی رپورٹ کے مطابق یہ فلم امریکہ اور کینیڈا کے علاوہ تاحال ریلیز نہیں کی گئی ہے لیکن اس کے باوجود اسے ناقدین کی طرف سے تاریخ کی بہترین فلموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔


